کرد[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نجارّی) دو لکڑیوں کے درمیان تختہ یا لکڑی پھنسانے کا چھوٹا سا کٹا* یا کھانچہ جو عموماً سات کے ہندسے کی شکل کا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نجارّی) دو لکڑیوں کے درمیان تختہ یا لکڑی پھنسانے کا چھوٹا سا کٹا* یا کھانچہ جو عموماً سات کے ہندسے کی شکل کا ہوتا ہے۔